ڈنڈی کیک
ڈنڈی کیک
Dundee cake is very tasty and easy to make at home . it gives you a good and different taste of
.cake

اجزاء:
منقہ 4اونس
لشمش 2اونس
بادام سلائس2اونس
ثابت اور چھلے بادام 2اونس
مکسڈ پیل 2اونس
لشمش 2اونس
بادام سلائس2اونس
ثابت اور چھلے بادام 2اونس
مکسڈ پیل 2اونس
مکھن 6اونس
کاسٹر شوگر6اونس
انڈے 3 عدد
ونیلا ایسنس 1چائے کا چمچہ
میدہ 1/2چائے کا چمچہ
دودھ 1/4کپ
کاسٹر شوگر6اونس
انڈے 3 عدد
ونیلا ایسنس 1چائے کا چمچہ
میدہ 1/2چائے کا چمچہ
دودھ 1/4کپ
ترکیب:8اونس میدہ اور 1-1/2چائے کا چمچہ بیکنگ پاﺅڈر کو چھان لیں ۔
اب 6اونس مکھن اور 6اونس کاسٹر شوگر کو پھنیٹ لیں ، یہاں تک کہ وہ لائٹ اور فلفی ہو جائے
اب اس میں 1انڈا اور 1کھانے کا چمچہ میدہ ڈالیں اور اس کے بعد تیسرا انڈا اور 1کھانے کا چمچہ میدہ ڈال دیں
اب اس میں 1/4کپ دودھ ڈال دیں اس کے بعد باقی بچا میدہ ، 4اونس منقہ، 2اونس کشمش اور 2اونس بادام سلائس ڈال دیں ۔
اس کے بعد اوپر 2اونس ثابت اور چھلے بادام چھڑک کر اوون میں 150cپر 1گھنٹے کے لیےبیک کرلیں

No comments