Kashmiri Chicken Pulao Recipe .


کشمیری چکن پلاؤ

Kashmiri Chiken pukao is very tasty dish and east to make it. It has a good taste





:اجزاء

چکن 12 ٹکڑے ۔۔ ایک کلو 
سیلا چاول ۔۔۔ 3 عدد 
نمک ۔۔ حسب ذوق 
سونف ایک کھانے کا چمچہ 
ثابت دھنیا ۔۔ ایک کھانے چمچہ 
ادرک ۔۔ دو انچ کا ٹکڑا 
پیاز ۔۔ ایک عدد 
لہسن ۔۔ دس عدد 
ثابت گرم مصالحہ ۔۔ ایک کھانےکا چمچہ 
پسا گرم مصالحہ ۔۔ ایک چائے کاچمچہ 
کشمش ۔۔۔ 4 کھانے کے چمچے 
سیب ۔۔ 2 عدد 
بادام 2 کھانے کے چمچے 
کاجو ۔۔ 2 کھانے کے چمچے


: ترکیب
چکن میں ثابتپیاز، ادرک لہسن، سونف، ثابت دھنیا کی پوٹلی، نمک اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر ابال لیں۔ تیل گرم کر کے پیاز فرائی کریں۔ پھر اس میں ثابت گرم مصالحہ چھنی ہوئی یخنی اور چکن شامل کر کے نمک ڈالیں۔ اب بھیگے ہوئے چاول ڈال کر پہلے تیز آنچ اور پھر ہلکی آنچ پر دم لگائیں۔ آخر میں تلا ہوا میوہ اور کٹے ہوئے سیب ڈال کر دم پر چھوڑ دیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

No comments

Powered by Blogger.