Rohu Machli Ka Salan


Rohu Machli Ka Salan


Rahu Machli is a Popular dish in Pakistan.Eveyone likes it.Now we represent Rahu Machlli's Salan .It is very easy and house wives can be prepared by follow given step in below.






:اجزاء

مچھلی ایک کلو
 بیسن ایک چھٹانک
لونگیں تین عدد
 ادرک ایک تولہ
ہلدی نوماشہ
 گھی ایک پاؤ
 دھنیا تین تولہ
 پیاز، دہی ایک ایک پاؤ
 لال مرچ چار تولہ
 نمک حسب ذائقہ 







:ترکیب


مچھلی کا کانٹا نکال کر گوشت کے پارچے کر لیں اور ان پر پسا ہوا مصالحہ مع بیسن لیپ دیں۔ پھر پتیلی میں تھوڑا پانی ڈال کر ان پارچوں کو ابال لیں۔ جب ابالیں جائیں تولونگ کا بھگار دے کر دھنیے کے پانی میں پکائیں اور دہی ڈال کرمزید لعاب پیدا کر یں۔ اگر کانٹا مچھلی سے نکالنا ہو تو دو ماشہ کچا سہاگہ پیٹھے کے عرق میں ملائیں اورمچھلی کے ٹکڑوں کو اس میں ایک دن تک ڈوبا رہنے دیں۔ 

No comments

Powered by Blogger.