Black forest cake



بلیک فوریسٹ کیک اسفنج

Black forest cake is very simple to make it at home also has a unique taste .You should have to try it at home.House wives can easily prepare it at home.



اجزاء:

چاکلیٹ پاؤڈر--------------- پچاس گرام 
دودھ دو---------- کھانے کے چمچ 
میدہ---------------- ایک سو پچاس گرام 
بیکنگ پاؤڈر---------------- آدھا چائے کا چمچ
انڈے کی زردی------------- چھ عدد 
کاسٹر شوگر-------------- ایک سو پچاس گرام 

ترکیب:سب سے پہلے تمام اشیا پھینٹ لیں۔ 
انڈوں کی سفیدیاں پھینٹ کر سخت کر لیں۔ 
کاسٹر شوگر اور بیکنگ پاؤڈر دھیرے سے تمام مسکچر میں فولڈ کر لیں۔ 
اب ٹھنڈا مکھن مگر فلوڈ کی شکل میں شامل کریں۔ 
تقریباً تیس منٹ تک ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں۔ 
ایک رات پیش کرنے سے پہلے یہ الفنج تیار کر لیجیے۔

No comments

Powered by Blogger.