Doodh Walay Kulchay Recipe
دودھ والے کلچے

اجزاء:
بیکنگ پاؤڈر ----- 2/1چائے کا چمچہ
تیل -------------- 2کھانے کے چمچے
دہی -------------- 2چائے کے چمچے
دودھ ------------- حسبِ ضرورت
انڈہ -------------- ایک عدد
سفید تِل ---------- چھڑکنے کے لئے
تیل -------------- 2کھانے کے چمچے
دہی -------------- 2چائے کے چمچے
دودھ ------------- حسبِ ضرورت
انڈہ -------------- ایک عدد
سفید تِل ---------- چھڑکنے کے لئے
میدہ ------------- 2کپ
خمیر ------------ 1چائے کا چمچہ
چینی ------------ 1چائے کا چمچہ
نمک ------------- 4/1چائے کا چمچہ
خمیر ------------ 1چائے کا چمچہ
چینی ------------ 1چائے کا چمچہ
نمک ------------- 4/1چائے کا چمچہ
ترکیب:1/4کپ گرم دودھ میں ایک چائے کا چمچہ خمیر ڈال کر 5منٹ کے لئے رکھیں۔
میدے میں نمک، تیل، بیکنگ پاﺅڈر،دہی اور خمیرکا مکسچرشامل کرکے گوندھنے کے بعدتھوڑی دیر تک چھوڑ دیں۔
جب آٹا پھول جائے تو پیڑے بنا کر کلچے بیل لیں۔اوپر سے تِل لگائیں۔
گرم اوون میں200ڈگری سینٹی گریڈپر رکھیں۔
میدے میں نمک، تیل، بیکنگ پاﺅڈر،دہی اور خمیرکا مکسچرشامل کرکے گوندھنے کے بعدتھوڑی دیر تک چھوڑ دیں۔
جب آٹا پھول جائے تو پیڑے بنا کر کلچے بیل لیں۔اوپر سے تِل لگائیں۔
گرم اوون میں200ڈگری سینٹی گریڈپر رکھیں۔
No comments