انڈے ، قیمہ، مرچ
انڈے ، قیمہ، مرچ

اجزاء:
ہری مرچ چار عدد
گرم مصالحہ چائے کا چمچہ
نمک چائے کا چمچہ
اجینو موٹو ایک چٹکی
پانی دو کھانے کے چمچے
گرم مصالحہ چائے کا چمچہ
نمک چائے کا چمچہ
اجینو موٹو ایک چٹکی
پانی دو کھانے کے چمچے
شملے کی مرچ چار (درمیانہ سائز)
انڈے دو عدد(ابال لیں)
قیمہ ایک پیالی(ابال لیں)
انڈے چار عدد(ابال کر کاٹ لیں)
پنیر چار ٹکڑے
ککڑی چار ٹکڑے
انڈے دو عدد(ابال لیں)
قیمہ ایک پیالی(ابال لیں)
انڈے چار عدد(ابال کر کاٹ لیں)
پنیر چار ٹکڑے
ککڑی چار ٹکڑے
ترکیب:
مرچ دھو کر اندر سے گودا نکال دیں۔ قیمہ، ابلے ہوئے دو انڈے ، گرم مصالحہ، نمک اور اجینو موٹو ملا دیں۔ اس آمیزے کو مرچوں میں بھر دیں۔ اب دو کھانے کے چمچے پانی پتیلی میں ڈالیں اور اس میں مرچیں رکھ کے ہلکی آنچ پر دم کر یں۔ پانی خشک ہو جائے تو مرچیں نکال کر ڈش میں رکھیں ۔ ہری مرچ پر پنیر کاقتلا رکھیں۔ اس کے اوپر ہری مرچ اور ککڑی کا ٹکڑا رکھیں۔ انڈوں کے قتلے چاروں طرف سجا دیں۔
No comments