japanese beef tambora
جاپانی بیف تمپورا
Japani beef tambora has a great and unique taste. It is very easy to make at home. This dish is
.special for Eid-ul-Adha.Prepare at home and enjoy tasty and delicious taste of this dish

اجزاء:
سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
H.Pسوس ایک کھانے کا چمچہ
چلی سوس ایک کھانے کا چمچہ
نمک 3/4چائے کا چمچہ
گوشت کلو(لمبے پارچے بنوالیں)
سفید سرکہ دو کھانے کے چمچے
لہسن، ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچے
ووسٹر شائر سوس ایک کھانے کا چمچہ
H.Pسوس ایک کھانے کا چمچہ
چلی سوس ایک کھانے کا چمچہ
نمک 3/4چائے کا چمچہ
گوشت کلو(لمبے پارچے بنوالیں)
سفید سرکہ دو کھانے کے چمچے
لہسن، ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچے
ووسٹر شائر سوس ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:گوشت میں سفید سرکہ، لہسن، ادرک پیسٹ، ووسٹر شائر سوس، سویا سوس، H.P سوس، چلی سوس اور نمک ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے اب گوشت نکال لیں۔
No comments